حدیث نمبر: 21678
٢١٦٧٨ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاوس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس بات میں کچھ حرج نہیں کہ آدمی یوں کہے کہ یہ کپڑا نقد اتنے کا اور ادھار اتنے کا ہے اور ان دونوں میں سے ایک معاملے کو قائم رکھے۔

حواشی
(١) سقط ما بين القوسين من [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21678
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21678، ترقيم محمد عوامة 20832)