مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21679

باب: ایک آدمی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے اور کہے: اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اتنے کی اور اگر نقد ہو تو اتنے کی، اس صورت کاکیا حکم ہے؟

الرجل يشتري من الرجل (المبيع) فيقول: إن كان بنسيئة فبكذا، وإن كان نقدا (فبكذا)

حدیث نمبر: 21679
٢١٦٧٩ - وعن عبد الرحمن بن عمرو الأوزاعي عن عطاء (قالا) (١): لا بأس أن يقول: هذا الثوب بالنقد بكذا وبالنسيئة بكذا، (و) (٢) يذهب به على أحدهما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاوس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس بات میں کچھ حرج نہیں کہ آدمی یوں کہے کہ یہ کپڑا نقد اتنے کا اور ادھار اتنے کا ہے اور وہ ان دونوں میں سے ایک پر اسے لے جائے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز، س، ك، ط]: (قال).
(٢) في [أ]: (أو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21679
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21682»