حدیث نمبر: 21640
٢١٦٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن ابن عون عن (ابن) (١) سيرين قال: جاء رجلان فقاما عند شريح ثم (تحاورا) (٢)، فقال له أحدهما: اشهدوا أني قد (قبلت) (٣) (جملي) (٤) وثلاثين درهما، فسكت شريح، قال: فأراه لو (كرهه لأنكره) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ دو آدمی حضرت شریح کے پاس آئے اور گفتگو شروع کی، ان میں سے ایک نے کہا کہ آپ گواہی دیں کہ میں نے اپنا اونٹ اور تیس درہم قبول کرلیے، حضرت شریح خاموش رہے، میرے خیال میں اگر وہ اس معاملے کو ناپسند کرتے تو انکار فرما دیتے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط، س]: (يحاورا).
(٣) في [ط]: (ملث)، وفي [س]: (قلت).
(٤) في [ب، س، ط]: (حملى).
(٥) في [س]: (كره لأنكر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21640
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21640، ترقيم محمد عوامة 20795)