مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21632
باب: اگر آدمی کسی چیز کو خرید کر واپس کرے اور ساتھ اضافی دراہم دے تو یہ کیسا ہے؟
في الرجل يشتري من الرجل الشيء (فيستغليه) فيرد (هـ) ويرد معه (درهما)
حدیث نمبر: 21632
٢١٦٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلي بن عبد الأعلى (عن داود) (١) عكرمة عن ابن عباس قال: ذلك الباطل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یہ باطل ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) فيه ضعف، داود ثقة، إلا في عكرمة.