مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21631
باب: خرچ کو رأس المال کے ساتھ ملایا جائے گا
في النفقة تضم إلى رأس المال
حدیث نمبر: 21631
٢١٦٣١ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يبيع مرابحة، يأخذ ربحا (للكراء) (١)؟ قال: يأخذ ربح ما ⦗٣٦٠⦘ (نقد) (٢) في الأرض التي خرج منها إن شاء، وما (نقد) (٣) في (البلد) (٤) الذي باع فيه فلا يأخذ (ربحه) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی کسی چیز کو نفع کے ساتھ بیچتا ہے اور کرائے پر بھی منافع لیتا ہے تو کیا یہ درست ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ جو کچھ اس نے اس زمین پر خرچ کیا ہے جس سے وہ نکلا ہے اس کا نفع اگر چاہے تو لے گا اور جو کچھ اس نے اس شہر میں خرچ کیا جہاں بیچا ہے اس کا نفع نہیں لے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (لكراء)، وفي [س]: (بكراء).
(٢) في [أ، ب، س، ط، ز، هـ]: (نفد).
(٣) في [أ، ب، س، ط، ز، هـ]: (نفد).
(٤) في [س، ز]: (البلدة).
(٥) في [ط، هـ]: (ربحًا).