مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في النفقة تضم إلى رأس المال باب: خرچ کو رأس المال کے ساتھ ملایا جائے گا
حدیث نمبر: 21628
٢١٦٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن خالد عن ابن سيرين قال: لا بأس أن يحسب النفقة على المتاع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خرچ کو سامان میں شمار کرنے میں کوئی حرج نہیں۔