مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21629

باب: خرچ کو رأس المال کے ساتھ ملایا جائے گا

في النفقة تضم إلى رأس المال

حدیث نمبر: 21629
٢١٦٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن عبد الرحمن بن عجلان قال: قلت لإبراهيم: إنا نشتري المتاع، ثم (نزيد) (١) عليه (القصارة) (٢) والكراء، ثم (نبيعه) (٣) (بزيادة) (٤) قال: لا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدا لرحمن بن عجلان فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ ہم لوگ سامان خریدتے ہیں اور پھر اس پر دھلائی اور کرایہ وغیرہ ڈال کر اسے نفع کے ساتھ بیچتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کچھ حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [س]: (يزيد).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز]: (العصارة).
(٣) في [س]: (يبيعه).
(٤) في [ط]: (بدهنازده)، وفي [س]: (مدهنارده)، وفي [جـ]: (به مرابحه)، وفي [هـ]: (بدهيازده).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21629
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15016، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21273، 22837، ترقيم محمد عوامة: 20784»