مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21599
باب: مردہ جانور کی کھال کی فروخت کے بارے میں
في بيع جلود الميتة
حدیث نمبر: 21599
٢١٥٩٩ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: (كانوا) (١) يكرهون أن يبيعوها فيأكلوا أثمانها يعني جلود الميتة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف مردہ کی کھالوں کو بیچ کر ان کی قیمت کھانے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (كان).