مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21598
باب: مردہ جانور کی کھال کی فروخت کے بارے میں
في بيع جلود الميتة
حدیث نمبر: 21598
٢١٥٩٨ - حدثنا وكيع عن مسعر قال: حدثني مغيرة مولى عمرو ابن حريث قال: سئل الشعبي عن جلود جواميس ميتة (فكره) (١) (٢) ⦗٣٥١⦘ بيعها (٣) قبل أن (تدبغ) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے مردہ بھینسوں کی کھالوں کی بیع کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے دباٖٖغت سے پہلے اس بیع کو مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (فكرهها).
(٢) في [أ، ب، س]: زيادة (وكره)، وزيادة في [س] فقط بعد (وكره لبسهاو).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (وبيعها).
(٤) في [ط]: (تديغ).