مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الإشهاد على الشراء والبيع باب: خرید و فروخت پر گواہ بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 21584
٢١٥٨٤ - حدثنا هشيم عن عوف عن ابن سيرين أنه كان يقول (١): (يشهد) (٢) إذا باع وإذا اشترى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خریدو فروخت کرتے ہوئے آدمی گواہ بنائے گا۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (أ).
(٢) في [ط]: (اشهد).