حدیث نمبر: 21531
٢١٥٣١ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) شعبة عن (أبي) (٢) عمران الجوني قال: سمعت جندب البجلي يقول: كنا نغزو مع أصحاب رسول اللَّه ﷺ ونحن نفعل كما ⦗٣٣٢⦘ يفعلون، (فنأكل) (٣) من الثمرة، و (نأخذ) (٤) (العلج) (٥)، فيدلنا من القرية إلى القرية من غير أن (نشاركهم) (٦) في بيوتهم (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جندب بجلی کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہ م کے ساتھ جہاد کرتے تھے، جو وہ کرتے تھے وہ ہم بھی کیا کرتے تھے، ہم پھل کھاتے تھے اور راستہ کے لیے غلام کرایہ پر لیتے تھے جو ہمیں ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں تک پہنچاتا البتہ ہم ان کے ساتھ ان کے گھروں میں شریک نہیں ہوتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (ثنا).
(٢) في [س]: (ابن).
(٣) في [س، هـ]: (فنأخذ).
(٤) في [س، هـ]: (تأكل).
(٥) في [هـ]: (البلح).
(٦) في [س]: (يشاركهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21531
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٩٦٠٩)، والطبراني (١٦٧٥)، والبيهقي ٩/ ١٩٨.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21531، ترقيم محمد عوامة 20691)