مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها باب: باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
حدیث نمبر: 21522
٢١٥٢٢ - حدثنا جرير عن منصور عن أبي وائل قال: كانا نغزو (فنصيب) (١) من الثمار ولا نرى بذلك بأسا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ جب ہم کسی غزوہ میں جاتے اور ہمیں پھل ملتے تو ہم ان کے کھانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: (ختصف).