مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21523
باب: باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
حدیث نمبر: 21523
٢١٥٢٣ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان (بن) (١) حسين قال: سألت الحسن وابن سيرين قلت إني (ربما) (٢) خرجت إلى (الأبلة) (٣) (فنمر) (٤) (بالنخل) (٥) ⦗٣٣٠⦘ فنأكل منه (وبالشجر) (٦)، (كلاهما) (٧) رخص لي فيه و (قالا) (٨): ما لم تحمل أو تفسد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان بن حسین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین سے سوال کیا کہ میں بعض اوقات ابلہ کی طرف جاتا ہوں تو ہم کھجور کے درختوں اور دوسرے درختوں کے پاس سے گزرتے ہیں تو ان میں سے کھانا کیسا ہے ؟ ان دونوں حضرات نے اس کی رخصت دی اور فرمایا کہ اگر ساتھ لے کر نہ جاؤ اور خراب نہ کرو تو کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) سقط من [هـ، س، ط].
(٣) في [أ، ب، س]: (الأيلة).
(٤) في [س]: (فتمر).
(٥) في [س]: (بالنخلة).
(٦) في [هـ، س]: (وبالثمر).
(٧) في [جـ، ز]: (فكلاهما).
(٨) في [س]: (فقال)، وفي [ط]: (قال).