مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21516
باب: باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
حدیث نمبر: 21516
٢١٥١٦ - حدثنا (شريك) (١) عن جابر عن أبي جعفر أن النبي ﷺ كان إذا خرج أمر (عليًا) (٢) أن (يثلم) (٣) الحيطان (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ جب نکلتے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیواروں کے کنارے توڑنے کا حکم دیتے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (وكيع).
(٢) في [س، هـ]: (على).
(٣) في [أ]: (يتلم)، وفي [س]: (يقيم)، وفي [هـ]: (يقلم).