مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21515
باب: اگر راہن اور مرتہن میں اختلاف ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
في
حدیث نمبر: 21515
٢١٥١٥ - (حدثنا) (١) عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: (القول) (٢) قول المرتهن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مرتہن کا قول معتبر ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز]: (ثنا).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ك].