مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها باب: باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
حدیث نمبر: 21516
٢١٥١٦ - حدثنا (شريك) (١) عن جابر عن أبي جعفر أن النبي ﷺ كان إذا خرج أمر (عليًا) (٢) أن (يثلم) (٣) الحيطان (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ جب کسی باغ کے پاس سے گذرتے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اس کی دیواروں کے کنارے توڑنے کا حکم دیتے تاکہ پھل کھانے والا اندر جاسکے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (وكيع).
(٢) في [س، هـ]: (على).
(٣) في [أ]: (يتلم)، وفي [س]: (يقيم)، وفي [هـ]: (يقلم).