حدیث نمبر: 21514
٢١٥١٤ - (حدثنا) (١) عبد الصمد بن عبد الوارث عن جرير بن حازم قال: سئل حماد عن رجل في يده رهن فقال: هو بعشرة، وقال صاحبه: هو بدرهم، ⦗٣٢٦⦘ فقال: البينة على من ادعى الفضل كما أنه لو قال: هو رهن، وقال صاحبه: هو وديعة، كان القولُ قولَ (صاحب) (٢) المتاع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد سے سوال کیا گیا کہ جس شخص کے قبضے میں رہن ہے وہ کہتا ہے کہ یہ دس درہم کا ہے اور اس کا مالک کہتا ہے کہ یہ ایک درہم کا ہے ، اس صورت میں کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ زیادتی کا دعویٰ کرنے والے پر گواہی لازم ہے جیسا کہ اگر ایک رہن کا دعویٰ کرنے اور دوسرا امانت کا اور مالک کا قول معتبر ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، س]: (ثنا).
(٢) في [س]: (صاحبة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21514
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21514، ترقيم محمد عوامة 20674)