مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21508
باب: اگر راہن اور مرتہن میں اختلاف ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
في
حدیث نمبر: 21508
٢١٥٠٨ - حدثنا يحيى بن سعيد عن أشعث عن (الحسن) (١) قال: القول قول الذي في يده الرهن.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جس کے قبضے میں رہن ہو اس کا قول معتبر ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ]: (الحكم).