مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21507
باب: اگر راہن اور مرتہن میں اختلاف ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
في
حدیث نمبر: 21507
٢١٥٠٧ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن بسّام عن الحكم قال: (١) قول المرتهن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اختلاف کی صورت میں مرتہن کا قول معتبر ہوگا۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (القول).