حدیث نمبر: 21506
٢١٥٠٦ - حدثنا حفص بن غياث عن عبد الملك عن عطاء قال: إذا اختلف الراهن والمرتهن فقال هذا: (عشرة، وقال هذا) (١): عشرون، فالقول قول الراهن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر راہن اور مرتہن کا اختلاف ہوجائے، ایک دس کہے اور دوسرا بیس تو راہن کا قول معتبر ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].