مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21495
باب: جو حضرات غلام کی گواہی کو بہتر مانتے تھے
من (كان) يجيز شهادة العبيد
حدیث نمبر: 21495
٢١٤٩٥ - قال: فكان شريح (بعد) (١) يجيزها إلا (لسيده) (٢).مولانا محمد اویس سرور
وہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد سے حضرت شریح غلام کی گواہی اس کے آقا کے علاوہ ہر ایک کے حق میں مانتے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: (لعبد).
(٢) في [س]: (بسيده).