مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في السويق بالحنطة وأشباهه من أجازه باب: جو کے بدلے گندم اور اس طرح کی دوسری بیعات کا بیان
حدیث نمبر: 21473
٢١٤٧٣ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: سئل محمد عن (الخبز) (١) بالبر، قال: الخبز (من البر) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ محمد سے گندم کے بدلے روٹی کی بیع کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ روٹی گندم سے ہی بنتی ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (الحبز).
(٢) في [س]: (بالبر).