مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في الشراء إلى العطاء باب: جن حضرات کے نزدیک سالانہ وظیفے تک کے لیے بیع جائز ہے
حدیث نمبر: 21469
٢١٤٦٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا بأس بالبيع إلى العطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سالانہ وظیفے تک کے ادھار کے بدلے چیز خریدنا درست ہے۔