مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21468

باب: جن حضرات کے نزدیک سالانہ وظیفے تک کے لیے بیع جائز ہے

من رخص في الشراء إلى العطاء

حدیث نمبر: 21468
٢١٤٦٨ - حدثنا أبو بكر الحنفي عن (نوح) (١) بن أبي (بلال) (٢) قال: اشترى مني علي بن الحسين إلى (عطائه) (٣) طعاما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نوح بن ابی بلال کہتے ہیں کہ علی بن حسین رحمہ اللہ نے مجھ سے اپنے سالانہ وظیفے تک کی مدت پر غلہ خریدا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ك، ط]: (برح).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (هلال).
(٣) في [س]: (عطاء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21468
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20630»