مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21450
باب: اگر کوئی شخص باندی خریدنا چاہے تو کیا اسے چھو سکتا ہے؟
الرجل يريد أن يشتري (الجارية) فيمسها
حدیث نمبر: 21450
٢١٤٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبيد المكتب عن إبراهيم عن رجل من أصحاب عبد اللَّه أنه قال: ما أبالي (مسستها) (١) أو (مسست) (٢) هذا الحائط.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے شاگردوں میں سے ایک صاحب سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میرے لیے اسے چھونا اور اس دیوار کو چھونا ایک جیسا ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (مستها)، وفي [ز]: (مسيتها).
(٢) في [ط]: (مست).