مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21449
باب: اگر کوئی شخص باندی خریدنا چاہے تو کیا اسے چھو سکتا ہے؟
الرجل يريد أن يشتري (الجارية) فيمسها
حدیث نمبر: 21449
٢١٤٤٩ - حدثنا علي بن مسهر عن عبيد اللَّه عن نافع عن (ابن) (١) عمر أنه كان إذا أراد أن يشتري (الجارية) (٢) وضع (يده) (٣) على أليتيها وبين (فخذيها) (٤) (و) (٥) ربما كشف عن ساقيها (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب کوئی باندی خریدنے کا ارادہ کرتے تو اپنا ہاتھ اس کے سرینوں پر اور اس کی رانوں کے درمیان رکھتے اور بعض اوقات اس کی پنڈلی سے کپڑا اٹھاتے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [هـ]: (فخذها).
(٥) سقط من: [س].