حدیث نمبر: 21442
٢١٤٤٢ - حدثنا معاذ بن (معاذ) (١) عن ابن عون عن محمد أنه يكره [أن يشارط على كتابتها] (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد نے مصحف کی کتابت کا مالی معاہدہ کرنے کو مکروہ کہا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [س].
٢١٤٤٢ - حدثنا معاذ بن (معاذ) (١) عن ابن عون عن محمد أنه يكره [أن يشارط على كتابتها] (٢).محمد نے مصحف کی کتابت کا مالی معاہدہ کرنے کو مکروہ کہا ہے۔