مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص (في) بيع المصاحف باب: جن حضرات نے مصاحف کو بیچنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 21440
٢١٤٤٠ - حدثنا ابن إدريس عن داود عن الحسن أنه لم يكن (يرى) (١) ببيعها وشرائها بأسا.مولانا محمد اویس سرور
حسن کے نزدیک مصاحف کی خریدو فروخت میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].