مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21436
باب: جن حضرات نے مصاحف کو بیچنے کی اجازت دی ہے
من رخص (في) بيع المصاحف
حدیث نمبر: 21436
٢١٤٣٦ - حدثنا حفص بن غياث عن داود عن أبي العالية والشعبي أنهما كانا يرخصان في بيع المصاحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عالیہ اور حضرت شعبی نے مصاحف کے بیچنے کو درست قرار دیا ہے۔