مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21435
باب: جن حضرات نے مصحف خریدنے کی اجازت دی ہے
(من رخص في اشترائها)
حدیث نمبر: 21435
٢١٤٣٥ - [حدثنا عفان] (١) (قال) (٢): (نا) (٣) همام عن يحيى بن أبي كثير قال: سألت أبا سلمة عن بيع المصاحف قال: (اشترها) (٤) ولا (تبعها) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سلمہ سے مصاحف کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ انہیں خرید لو لیکن بیچو نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ك، ط]، وفي [ز]: (خمس).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٤) في [أ، ب، ط، ك]: (اشتريها)، وفي [ز]: (اشترتها)، وفي [س]: (يشتريها).
(٥) في [ز]: (تبيعها)، وفي [س]: (يبتعها).