مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21419

باب: جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے

من كره شراء المصاحف

حدیث نمبر: 21419
٢١٤١٩ - حدثنا أبو بكر بن (عياش) (١) عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره بيع المصاحف] (٢) (و) (٣) قال: هي لمن يقرأ من أهل البيت، وكره الكتاب فيها بالأجرة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم نے مصاحف کی بیع کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ وہ مصاحف گھر والوں میں سے اس کے لیے ہیں جو انہیں پڑھتا ہو اور اجرت کے بدلے انہیں لکھنا مکروہ ہے۔

حواشی
(١) في [ك]: (عباس).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ع].
(٣) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21419
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 83، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9037، 24748، 32237، ترقيم محمد عوامة: 20581»