مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21418
باب: جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے
من كره شراء المصاحف
حدیث نمبر: 21418
٢١٤١٨ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم [قال: (للحسُ الدَبَر) (١) أحب إلي من بيع المصاحف، وكان يكره أن يأخذ على عرضها أجرًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ شہد کی مکھیوں کا مجھے ڈسنا مصاحف بیچنے سے زیادہ محبوب ہے۔ ابراہیم مصاحف کے عرض (مقابلہ و تصحیح) پر اجرت لینے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (لحس الدبر)، وفي [أ، ب]: (للحسن الدين)، والمراد لسعة النحل.