مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يمسح رأسه بفضل يديه باب: ان حضرات کا بیان جو سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لینے کے قائل نہیں
حدیث نمبر: 214
٢١٤ - حدثنا وكيع عن معمر عن أبي جعفر عن النبي ﷺ: أنه كان يمسح رأسه بفضل وضوئه (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہاتھوں پر بچے ہوئے پانی سے سر کا مسح فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في حاشية [د]: (معمر أخبرني من سمع الحسن يقول: يكفيك أن تمسح رأسك بما في يديك من الوضوء)، انظر: مصنف عبد الرزاق (١٧).