مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 213
باب: ان حضرات کا بیان جو سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لینے کے قائل نہیں
من كان يمسح رأسه بفضل يديه
حدیث نمبر: 213
٢١٣ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن حماد بن سلمة عن هشام عن أبيه وعن حميد عن الحسن: أنهما كانا يمسحان رءوسهما بفضل أيديهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام اپنے والد سے اور حضرت حمید حسن سے روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات ہاتھوں پر لگے ہوئے پانی سے سر کا مسح فرمایا کرتے تھے۔