مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21397
باب: زیور چڑھی تلوار، زیور چڑھے سامان اور مصحف وغیرہ کی بیع کا بیان
في (السيف) المحلى والمنطقة المحلاة و (المصحف)
حدیث نمبر: 21397
٢١٣٩٧ - وقال مكحول: (الجارية) (١) تباع وعليها حلي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول نے فرمایا کہ باندی کو بھی تو زیور کے ساتھ ہی فروخت کیا جاتا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (الحبارية).