مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21363

باب: جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے

من كره العينة

حدیث نمبر: 21363
٢١٣٦٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن أبي إسحاق قال: سمعت مسروقا كره العينة و (الحريرة) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسروق نے عینہ اور حریرہ (یعنی ایسے معاملے میں رکھے جانے والے ریشم کے ٹکڑے) کو مکروہ قرار دیا ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (الحرير)، وفي [س]: (العنيتة)، وفي [هـ]: (الجريرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21363
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21359، ترقيم محمد عوامة: 20530»