مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21362

باب: جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے

من كره العينة

حدیث نمبر: 21362
٢١٣٦٢ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن وابن سيرين أنهما كرها (العينة) (١) وما (أدخل) (٢) الناس فيه (منها) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور ابن سیرین نے عینہ کو اور لوگوں نے اپنے معاملات میں اس میں سے جو کچھ داخل کر لیا ہے اس کو مکروہ قرار دیا ہے۔

حواشی
(١) في [ب]: (المعينة)، وفي [س]: (العنية).
(٢) في [هـ، س]: (دخل).
(٣) في [أ، ب، س، ط]: (بينهما)، وفي [ز]: (بينها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21362
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21361، ترقيم محمد عوامة: 20529»