مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21353
باب: خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
في الكتابة على الوصفاء
حدیث نمبر: 21353
٢١٣٥٣ - حدثنا عبد الوهاب عن عطاء عن سعيد عن قتادة عن عمر بن عبد العزيز أنه كان لا يرى بأسًا بالكتابة [على الوصفاء، يد (ا) (١)] (٢) بيد ويكره ذلك (نسيئة) (٣)،مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز نوعمر خدمت والے غلاموں کے عوض ہاتھوں ہاتھ مکاتبت میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے اور ادھار کی صورت میں اسے مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط].
(٢) ساقط بين القوسين من [س].
(٣) في [أ، ب]: (نسية)، وفي [جـ]: (لسه)، وفي [ط، ك، م]: (نسئة).