مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض) باب: جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
حدیث نمبر: 21336
٢١٣٣٦ - حدثنا حفص عن حجاج عن القاسم عن علي وعبد اللَّه قالا: إذا (علمت) (١) الصدقة فهي جائزة وإن لم تقبض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبدا للہ فرماتے ہیں کہ جب صدقہ کا علم ہو تو یہ جائز ہے خواہ قبضہ نہ ہو۔
حواشی
(١) في [س]: (عملت).
(٢) منقطع؛ القاسم لم يدركهما.