مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21335
باب: جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض)
حدیث نمبر: 21335
٢١٣٣٥ - حدثنا حفص عن أشعث عن إبراهيم قال: إذا (علمت) (١) الصدقة فهي جائزة وإن لم (تقبض) (٢)، فإذا قال: داري التي في مكان كذا وكذا أو غلامي، فهو جائز وإن لم يقبض.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب صدقہ کا علم ہو تو وہ نافذ ہوتا ہے خواہ اس پر قبضہ نہ ہو، اگر صدقہ دینے والے نے کہا کہ فلاں جگہ والا میرا گھر یا میرا غلام تو یہ نافذ ہے خواہ قبضہ نہ ہو۔
حواشی
(١) في [س]: (عملت).
(٢) في [س]: (يقبض).