مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض) باب: جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
حدیث نمبر: 21334
٢١٣٣٤ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا فقالا: لا يجوز حتى يقبض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ بغیر قبضہ کے صدقہ نہیں ہوتا۔