مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21323
باب: ایک آدمی دوسرے کو کسی مکان میں ٹھہرا لے تو کیا حکم ہے؟
الرجل يسن الرجل السكنى
حدیث نمبر: 21323
٢١٣٢٣ - حدثنا ابن أبي (غنية) (١) عن أبيه عن الحكم قال: السكنى عارية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ رہائش عاریہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (عتبة)، وفي [جـ]: (عقبه)، وفي [ط]: (عنبة).