مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يموت وعنده (الوديعة) والدين باب: اگر کسی شخص کا انتقال اس حالت میں ہو کہ اس کے پاس امانت بھی ہو اور اس پر قرض بھی ہو تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21301
٢١٣٠١ - حدثنا وكيع قال: (نا) سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: الوديعة بمنزلة الدين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ امانت قرض کی طرح ہے۔