مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21299

باب: اگر کسی شخص کا انتقال اس حالت میں ہو کہ اس کے پاس امانت بھی ہو اور اس پر قرض بھی ہو تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يموت وعنده (الوديعة) والدين

حدیث نمبر: 21299
٢١٢٩٩ - قال: عامر إذا لم (توجد) (١) بعينها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ یہ اس وقت ہے جب وہ چیز بعینہ نہ ملے۔

حواشی
(١) في [س]: (توحد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21299
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21299، ترقيم محمد عوامة ---)