مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21298
باب: اگر کسی شخص کا انتقال اس حالت میں ہو کہ اس کے پاس امانت بھی ہو اور اس پر قرض بھی ہو تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يموت وعنده (الوديعة) والدين
حدیث نمبر: 21298
٢١٢٩٨ - (حدثنا) (١) الفضل بن دكين عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن مسروق وشريح في الدين والوديعة بالحصص،مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق اور حضرت شریح قرض اور ودیعت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ حصوں کے اعتبار سے ہوں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز]: (ثنا).