مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21292
باب: اگر کسی شخص کا انتقال اس حالت میں ہو کہ اس کے پاس امانت بھی ہو اور اس پر قرض بھی ہو تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يموت وعنده (الوديعة) والدين
حدیث نمبر: 21292
٢١٢٩٢ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم (قال) (١): (يبدأ) (٢) (بالوديعة) (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ امانت کی ادائیگی سے ابتداء کی جائے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ز، ك، ط].
(٢) في [س]: (بيد).
(٣) في [س]: (بياض).