مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21291
باب: اگر کوئی شخص محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو وہ آزاد ہو گا یا نہیں؟
في الرجل يملك المحرم منه يعتق أم لا؟
حدیث نمبر: 21291
٢١٢٩١ - حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: إذا ملك الأخ فلا يعتق عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے بھائی کا مالک بنے تو وہ آزاد نہیں ہوگا۔