مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21281
باب: اگر کوئی شخص محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو وہ آزاد ہو گا یا نہیں؟
في الرجل يملك المحرم منه يعتق أم لا؟
حدیث نمبر: 21281
٢١٢٨١ - حدثنا أبو أسامة عن سعيد عن قتادة عن (جابر) (١) بن زيد والحسن قالا: من ملك ذا رحم فهو حر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید اور حسن فرماتے ہیں کہ جو قریبی رشتہ دار کا مالک ہوا وہ رشتہ دار آزاد ہوجائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط]: (خالد).
(٢) في [ز]: زيادة (له).