مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري الثوب بدينار إلا درهم باب: ایک درہم کم ایک دینار میں کپڑا خریدنے کا حکم
حدیث نمبر: 21269
٢١٢٦٩ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن ابن جريج عن عطاء أنه كره أن يشتري الثوب بدينار إلا درهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک درہم کم ایک دینار کے بدلے کپڑا بیچنا مکروہ ہے۔