مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21268

باب: ایک درہم کم ایک دینار میں کپڑا خریدنے کا حکم

في الرجل يشتري الثوب بدينار إلا درهم

حدیث نمبر: 21268
٢١٢٦٨ - [حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان (يكره أن) (١) يشتري الثوب بدينار إلا درهم] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ آدمی ایک درہم کم ایک دینار میں کپڑا خریدے۔

حواشی
(١) سقط من: [ك، ز].
(٢) سقط الخبر من [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21268
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14591، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21274، ترقيم محمد عوامة: 20438»